بحری ٹینکروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ٹینکر ٹریکرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حملےکے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جارہا ہے۔
ٹریکر پلیٹ فارم کے مطابق خارگ جزیرے پر 7 ٹینکر تیل لینے کے لیے کھڑےہیں جن میں سے 5 ٹینکروں پر تیل لوڈ کر دیا گیا ہے جبکہ2 تیل لینےکےمنتظر ہیں۔
خیال رہے کہ امریکا نے جمعے کی رات ایرانی جزیرے خارگ پر حملے کیے تھے۔
Leave a Reply