ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
ملائیشین میڈیاکے مطابق ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عید 21 مارچ ہفتےکو ہوگی۔
اس کے علاوہ نگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور وہاں بھی عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی۔
دوسری جانب پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔
Leave a Reply