لڑکی، جسے سارہ کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، نے جواب میں کہا کہ وہ مذاق کررہی تھی اور اس کا تعلق افغانستان سے نہیں نیدر لینڈ سے ہے۔ بعد میں اس نے اپنا اکاؤنٹ معطل کردیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈچ پولیس نے لڑکی کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے اور اسے اس دھمکی کے باعث حراست میں لیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق راٹرڈیم پولیس نے لڑکی کو ایف بی آئی کی درخواست پر نہیں بلکہ اپنی تحقیقات کے بعد حراست میں لیا۔
یہ واضح نہیں ہے کہ یہ لڑکی اس دھمکی کے نتیجے میں کیا حاصل کرنا چاہتی تھی تاہم بظاہر اسے وہ جواب موصول نہیں ہوا جس کی وہ امید کررہی تھی۔
لڑکی کے ٹوئیٹ کے صرف چھ منٹ کے بعد ہی ایئرلائن نے جواب میں کہا ہے کے اس کا آئی پی ایڈریس اور تفصیلات محفوظ کرلی گئی ہیں۔
امیریکن ایئرلائن کے آٹھ لاکھ مداح ہیں جن میں سے کچھ نے سارہ کے بظاہر اس ‘مذاق’ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
بعد میں اس ٹوئٹ کو ویب پر سے ہٹادیا گیا۔
چودہ سالہ لڑکی کو ‘مذاق’ مہنگا پڑ گیا
![]()
وقتِ اشاعت : April 15 – 2014