|

وقتِ اشاعت :   September 8 – 2019

شہیدسکندرآباد: تین روزہ تبلیغی اجتماع سوراب ملک اور امت مسلمہ کی سلامتی کے دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیااجتماہی دعا کے ساتھ اختتام پزیرہوگیا، ممتاز عالم دین مولانا قاری حبیب الرحمن کی جانب کراہی گئی۔

اجتماعی دعامیں ہر آنکھ اشکبار تھی، اور اس موقع پر رقت آمیز مناظردیکھنے کو ملیتین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے بھرسے دو لاکھ سے زائدفرزندان توحید نے شرکت کی جبکہ اجتماع سے 268جماعتیں اندرون و بیرون ملک تشکیل دے دیے گئے واضع رہے کہ مارچ سے اب تک سوراب اجتماع کے سلسلے میں 956 جماعتیں اللہ کے راستے میں نکل چکے ہیں قبل ازیں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے۔

تبلیغی جماعت کے رہنماء مولاناقاری حبیب الرحمٰن،مولانا عبادالرحمٰن،ڈاکٹرروح اللہ،مولانامحمدعثمان اور دیگرعلماء کرام نیبیان کرتے ہوئے کہاکہ دین محمدی سے دوری کے سبب امت مسلمہ کو آج بے شمار مسائل کاسامناہیآج امت مسلمہ قرآن و سنت کی تعلیمات کو چھوڑکراپنی اصل مقصد سے ہٹ چکاہے دین اسلام اللہ رب العزت کا ایک عظیم انعام ہیجو کہ ایک خیروالی دین ہے۔

اللہ پاک نیدین انسانوں کے لیے بہت ہی آسان بنایاہیحضور پاک کی تعلیمات کے مطابق اللہ پاک کیاحکامات کی تکمیل ہی اصل دین ہیانسان اپنے اصل مقصد سے ہٹ کردین سے دوری اختیار کرکے مسائل کے دلدل میں پھنس چکاہیاللہ پاک انسانوں کی توبہ کا شدت سے منتظر ہیانسان کی تقدیر دعاؤں میں پوشیدہ ہیانسان اگرا?ج بھی توبہ کرلیں تو ان کی تقدیر تبدیل ہوسکتی ہیانہوں نے کہاکہ کامل انسان وہ ہے۔

جس کے دل میں اللہ کے ایک ہونیاور سب کچھ اسی کی جانب سے ہونے کا یقین پختہ ہوجائیاللہ پاک نے انسان کی کامیابی اپنے پیارے نبی حضرت محمدکے طریقوں پرعمل کرنے میں رکھی ہیاجتماع کے اختتام پرتمام قافلے اپنے اپنے منزل مقصود پر روانہ ہوگئے ہیں اس موقع پر ٹریفک کے شاندار انتاظامات کیے گئے تھے جس کی وجہ کہیں پر ٹریفک جام کے اطلاعات موصول نہیں ہوئے۔