کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی شہریوں سے تین روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔
ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان کی شہریوں سے تین روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔مزید کہا ہے کہ آپ کا گھروں میں رہنا آپ اور ہم سب کے لیے ضروری ہے۔
حکومت نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہفتہ، اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر گھروں پر رہنے کو ترجیح دیں جبکہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔