|

وقتِ اشاعت :   March 21 – 2020

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوز بزنجو س نے اپوزیشن سے ریکوزیشن اجلاس کی۔

درخواست واپس لینے کی گزارش کر دی اور کہا کہ مناسب وقت پر اجلاس کیلئے واپس ریکوزیشن جمع کروائیں کیونکہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ممبران اور ملازمین کا اکھٹا ہونا خطرناک ہے اجلاس کی طلبی کے لئے صرف ممبران نہیں بلکہ باقی ملازمین بھی جمع ہوتے ہیں جس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔