کوئٹہ: کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے پاک فوج کی مدد طلب کرلی.
بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دنے کے لئے خط لکھ دیا۔پاک فوج کو آرٹیکل 245 کے اختیارات دیئے جائیں گے۔ صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہونگے.