|

وقتِ اشاعت :   April 2 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 169 ہوگئی ہے.

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 1902 منفی رزلٹ آئے ہیں مشتبہ مریضوں کی تعداد 2171 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے.