|

وقتِ اشاعت :   April 6 – 2020

بلوچستان کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی باوثوق زرائع کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کا صوبائی کابینہ اجلاس میں شدید تحفظات کا اظہار محکمہ صحت اور پی ڈی ایم اے کو جو اشیاء یا امداد فراہم کی گئی ھے
وہ کہیں نظر نہیں آرہی صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے فوڈ سیکیورٹی اور لوگوں کو امداد نہ ملنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا صوبائی وزیر تعلیم کا گندم کی خریداری میں دیر ھونے اور واضح پالیسی نہ ھونے پر کابینہ میں شدید تحفظات کا اظہار ہمیں محکمہ صحت اور پی ڈی ایم اے کے حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا گیا
منتخب نمائندوں ، ایم پی ایز اور ایم این ایز کو نظر انداز کیا جارہا ھے اسمبلی اور عوام کو ہم جوابدہ ھیں زمینداروں سے آج گندم نہیں خریدی جارہی ، کچھ وقت گزرنے کے بعد یہی سستی گندم مڈل مین کے زریعے مہنگی داموں خریدی جائے گی پاکستان تحریک انصاف کی پوری جماعت اور پارلیمانی رہنماؤں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ھونے والے اقدامات پر شدید تحفظات ھیں
سردار رند صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان عوام کے ووٹوں سے منتخب جوکر آئیں ھیں ، عوام کو جوابدہ ھیں موجودہ صورتحال میں عوام کی ساری امیدیں حکومت سے وابستہ ھیں صوبائی وزیر تعلیم اپنی بات مکمل کرکے اجلاس سے چلے گئے