|

وقتِ اشاعت :   April 6 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 202 ہوگئی ہے.

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 2646 منفی رزلٹ آئے ہیں مشتبہ مریضوں کی تعداد 3153 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 63 ہوگئی ہے.