|

وقتِ اشاعت :   April 11 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 228 ہوگئی ہے.

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے 3584 منفی رزلٹ آئے ہیں مشتبہ مریضوں کی تعداد 4099 ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 95 ہوگئی ہے.

اب تک 3812 ٹیسٹ کورونا کے کیے گئے