|

وقتِ اشاعت :   April 12 – 2020

کوئٹہ : بلوچستان بھر میں احساس پروگرام کے تحت رقم تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

گزشتہ تین روز کے دوران 41 ہزار 97 افراد میں 49 کروڑ 31 لاکھ 64 ہزار روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔ احساس پروگرام کے رقم کی تقسیم 9 اپریل سے شروع کی گئی ہے