|

وقتِ اشاعت :   April 14 – 2020

وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنا ایک ٹوئٹ میں کہاہےکہ میرے لئے تمام علاقے برابرہیں ۔

وزیراعلیٰ نے کہاہےکہ بلوچستان کاوزیراعلیٰ ہوں کسی مخصوص علاقےکا نہیں۔

۔ بطور وزیر فنڈز کیتقسیم میری ذمہ داری ہے۔اگرموجودہ پی ایس ڈی پی کو دیکھاجائے توبہت سارے جھوٹے بیانات دم ٹوڑ جائیںگے۔