کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہوگئی۔
بلوچستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز, متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہوگئی
![]()
وقتِ اشاعت : April 25 – 2020