|

وقتِ اشاعت :   April 28 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 915 ہوگئی ہے،

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے