کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے53 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1031 ہوگئی ہے،
کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے اب تک 880 کورونا وائرس کے مقامی کیسز سامنے آئے ہیں