کوئٹہ : مقامی صحافی سید علی شاہ کے بیٹے سید محمد یاسین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں صحافی نے بتایا کہ انکے بیٹے سید محمد یاسین میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جسکے بعد اسے گھر میں ہی آئسولیٹ کردیا گیا ان کہنا تھا کہ انکا بیٹا صحت مند اور بیماری سے نبرد آزما ہے انہوں نے تمام بہی خواہوں، دوست احباب سے اپنے بیٹے کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
My son #SyedMuhammadYaseen tested positive for #Coronavirus the other day… we have kept him in #Isolation …he is improving… all #Friends are requested to pray for immediate recovery of #Yaseen and all #Patients battling the virus
— Syed Ali Shah (@alishahjourno) May 1, 2020