|

وقتِ اشاعت :   June 23 – 2020

تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کے زیر اہتمام بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاری احتجاجی دھرنہ چھوتے روز میں داخل ہوگیا مگر افسوس حکومت کی جانب سے مکمل سرد مہری کا مظاہرہ کیا جارہا ہے
چئرمین تحریک حاجی عبداللہ خان صافی ڈاکٹر الیاس بلوچ ڈاکٹر اعجاز بلوچ ڈاکٹر طارق بلوچ میر زیب شاھوانی باسط شاہ حاجی نور علی ۔غلام نبی محمد حسنی نے گذشتہ روز احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے تحریری معاہدوں پر عمل درامد کرنے میں ناکام رہی ہے
 
تو پورے صوبے کے نظام کو کس طرح چلا پارہی ہے یہ حکومت کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے حکومت گورنر بلوچستان کے سامنےبے بس نظر ارہی ہے گورنر بلوچستان اپنے
اختیارات کے خاطر صوبے کے عوام طلباء و ملازمین کے استحصال کی۔سرہرستی کررہی ہے
دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ دھونس دھمکیوں ہر اتر اہی ہے یونیورسٹی انتظامیہ کی۔انتقامی کاروہیاں انتہاہ کو پہنچ چکی ہے مقررین نے کہا کہ دھرنہ کیے گئے معاہدوں کی
منظوری تک جارہی رہے
 
گا دریں اثنا داد محمد بلوچ صوباہی صدر ایپکا بلوچستان نے دھرنے کے شرکا سے کہا کہ ایپکا اپنے کسی یونٹ کو مشکل کی۔گھڑی میں تنہاہ نہیں چوڑے گئ یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کے منفی اشتعال انگریز ھتکنڈوں سے باز رہے بصورت دیگر پورے بلوچستان میں ہوری شدت کے ساتھ احتجاج کیا جائے گا۔