کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیرمین پیمرا محمد سلیم کی ملاقات الیکٹرانک میڈیا اور ایف ایم ریڈیو کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیرمین پیمرا محمد سلیم کی ملاقات کیا
الیکٹرانک میڈیا اور ایف ایم ریڈیو کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ترقیاتی عمل تیز رفتاری سے جاری ہے قومی میڈیا پر اجاگر کرنے کی ضروت ہے
اورقومی میڈیا پر کوریج میں بلوچستان کا حصہ بہت کم ہے میڈیا پر صوبے کو زیادہ وقت ملنا چاہیے بلوچستان امن قائم ہوچکا ہے سیاحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات اور بھرپور مواقع ہیںبلوچستان کے وسائل کو دنیا کے کیلئے کھول دیا گیا ہے انہیں میڈیا کے زریعہ اجاگر کر کے بہتر نتائیج حاصل ہو سکتے ہیںڈویڑنل افسران ایف ایم ریڈیو کے
زریعہ حکومتی سرگرمیوں موقف اور پالیسیوں کو اجاگر کرینگے اورچیرمین پیمرا محمد سلیم کاکہناتھا بلوچستان کو قومی الیکٹرانک میڈیا میں مناسب وقت کی فراہمی کیلئے نیوز چینل کو راغب کیا جائے گااورصوبے میں ڈویڑنل ہیڈکوارٹرز کی سطح پر ایف ایم ریڈیو قائم کی جائیں گے پیمرا ایکٹ کے تحت بلوچستان میں کونسل آف کمپلینٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے