وزیراعظم ایندریج بیبزاس سے قبل بارہا کہ چکے تھے کہ اس طرح کے اقدامات پھر کبھی نہیں دہرائے جائیں گے تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس انتظار کا وقت نہیں ہے اور کیسز بڑھ رہے ہیں۔
ایندریج بیبز نے لاک ڈاؤن سے پڑنے والے اثرات پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے روز مرہ زندگی متاثر ہوگی لیکن اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو ہمارا صحت کا نظام 7 نومبر سے 11 نومبر کے درمیان ہی بیٹھ جائے گا۔