|

وقتِ اشاعت :   December 3 – 2020

چاغی دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق ایک زخمی حادثہ مال بردار ٹرالر بوزر ٹرالر کے درمیان تصادم سے ہوا جان بحق افراد اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے دونوں ٹرالرز تفتان سے کوئٹہ جارہے تھے
 جان بحق افراد اور زخمی کا تعلق کوئٹہ اور نوشکی سے ہے  ایک جان بحق شخص کی لاش ابھی تک  ٹرالر میں پھنسی ہوی ہے جس کو کرین کے ذریعے سے نکالا جارہا ہے