کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم پہ تنقید کرنے والوں کی جماعت کی زوال اس وقت شروع ہوئی ۔
جب زرداری ہاؤس اسلام آباد کے فون پہ اس پارٹی کے اراکین اسمبلی جنرل مشرف کو کوئٹہ ہوائی اڈے خوش آمدید کہنے گئے اور گونر ہاؤس میں دوپہر کا کھانا کھایا جس کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے چاہنے والوں نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا۔