بیلہ: بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں کمسن بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق نعش سول ہسپتال بیلہ منتقل۔تفصیلات کے مطابق بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں 2سالہ ذاکرہ بنت عرفان قوم بروہی پانی کے تالاب میں ڈوب جاں بحق ہوگء نعش سول ہسپتال بیلہ منتقل کرکے ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرنے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔
بیلہ کے نواحی گاؤں ریک گوٹھ میں کمسن بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
![]()
وقتِ اشاعت : January 21 – 2021