کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا چیف سیکرٹری کا ترقیاتی اسکیموں کا مقررہ وقت تک مکمل کرنے کی ہدایت
ترقیاتی منصوبوں پر کام کو تیز کیا جائے۔ دن رات ایک کرکے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے۔ اے سی ایس ترقیات، سیکرٹری بلڈنگ، کمشنر کوئٹہ، ڈی سی کوئٹہ، ٹیکنیکل ایڈوائزر بھی چیف سیکرٹری کے ہمراہ
چیف سیکرٹری کا جونئیر اسسٹنٹ کالونی کا بھی دورہ کالونی میں جدید معیار کے خوبصورت اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی تجویز، لوگوں کو اچھے معیاری گھر دیں گے، جس میں زندگی کی ہر سہولت موجود ہو گی، کالونی میں پلے گراونڈ، شاپنگ مال، پارک بھی بنائیں گے،