|

وقتِ اشاعت :   February 25 – 2021

خضدار : لنک روڈ پر دھماکہ کنسٹریکشن کمپنی کے چار محنت کش زخمی ہوئے زخمیوں کو سول ہاسپیٹل خضدار منتقل کیا گیا دھماکی جگہ کو سیکورٹی فورس نے گھیرے میں لیکر شواہد اٹھے کرنا شروع کیئے زرائع سے معلوم ہوا ہیکہ سیکورٹی فورس کے گاڑی گزرنے کے بعد دھماکہ ہوا دھماکہ خیز مواد ایک سڑک کنارے کھڑے سائیکل نصب تھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا