|

وقتِ اشاعت :   February 28 – 2021

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کے زیراہتمام پارٹی کے بانی رہنماء میرعنایت اللہ لانگوکی چھٹی برسی کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس کلی عالمومیں منعقدہواجس کی صدارت میرعنایت اللہ لانگوکی تصویرجبکہ مہمان خاص ممبرسنٹرل کمیٹی چیئرمین جاویدبلوچ واعزازی مہمان سینئرنائب صدرکوئٹہ ملک محی الدین لہڑی لیبرسیکرٹری ڈاکٹرعلی احمدقمبرانی میرزعفران مینگل حاجی عبدالکریم لانگو نصیب قمبرانی رضاشائیزئی کامریڈ حمیدلانگو صاحبزادہ حبیب للہ کاسی میرمالک لانگوودیگرنے خطاب کیاریفرنس کاباقاعدہ آغازتلاوت کلام پاک اورشہداء کی یادمیں کھڑیہوکرخاموشی سے ہوا۔

جس سے مقررین نیخطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرعنایت اللہ لانگوکی سیاسی جدوجہدقومی بصیرت بلوچستان کیلئے گراں قدرہیجس نے سخت کٹھن ومشکل حالات میں رہ قومی تحریک میں بنیادی کرداراداکیااورآخر دم تک ثابت قدم رہے جوبیک تمام اقوام کی نمائندگی کابھرپورکرداراداکیابی این پی کی جدوجہدبلوچستان کے تمام مفلوک الحال عوام کی بنیادی اورقومی حقوق کیلئے ہے۔

جوتمام اقوام کی مجموعی قومی نمائندگی کا حق اداکردیاہے بی این پی کی قیادت تسلسل سے قربانیوں سے گزرکرقومی جدوجہدکوتقوہت دیرہی ہے جس میں میرعنایت للہ لانگوسمیت ہزاروں اکابرین کی قربانیاں شامل ہیان قربانیوں کومشعل راہ بناکربلوچستان کی جملہ حقوق کی حصول کیلئے اتحاد یکجہتی کوفروغ دیکرمنظم اندازمیں جدوجہدکی سیاسی انتشارافراتفری مفادپرستی موقع پرستی سیاسی انارکی کاخاتمہ کرکے قوم دوستوطن پرستانہ جدوجہدکوتقویت دی ۔

جس سیبرادراقوام کیدرمیان باہمی ربت اعتماداورقومی یگانگت کوفروغ ملابلوچستان کی سیاسی تاریخ میں میرعنایت اللہ لانگوکوبھی سنہرے حروف میں یادرکھاجائیگاکیونکہ بلوچستان کی سیاسی تاریخ اس طرح کے قومی کرداروں کی سرزمین رہاہے جوخطے کی سیاسی تاریخ پرگرفت رکھتی ہے بی این پی سرداراخترجان مینگل کی زیرقیادت بلوچستان کی سیاسی وقومی حقوق کیلئے منظم جدوجہدکریگا۔