کوئٹہ:شہر کی تمام سڑکیں پانی میں ڈوب گئی جناح روڈ،پرنس روڈ، کیلون روڈ، سریاب روڈ سمیت شہر کی تمام سڑکوں پر پانی بھر گیا پانی کی شہریوں شہریوں کی مشکلات میں اضافہ شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
کوئٹہ،موسلادھار بارش نے شہر کو پانی پانی کردیا

وقتِ اشاعت : March 22 – 2021