لسبیلہ: رکن قومی اسمبلی لسبیلہ گوادر محمداسلم بھوتانی دورہ وندر پر پہنچ گئے رابطہ آفس وندر میں عوامی مسائل سنے سائلین کی درخواستوں پر احکامات صادر کیے انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل سے غافل نہیں حالات مشکل ضرور ہیں لیکن عوام سے دور نہیں رہ سکتے عوامی مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہیں گے ۔ اس موقع پر لاکھڑا ہاڑہ لیاری وندر اوتھل حب سمیت مختلف وفود نے رابطہ آفس وندر میں آکر اپنے مسائل پیش کیے۔
لوگوں کی بڑی تعداد رابطہ آفس وندر پہنچی جن میں وڈیرہ عبدالستار انگاریہ سابق ممبر ضلع کونسل غلام رسول انگاریہ انگاریہ قبیلے کے سربراہ سردار اخترجان انگاریہ سابق نائب ناظم محمدابراہیم دودا عالم خان انگاریہ میرعالم خان درانی جاموٹ سابق ممبرڈسٹرکٹ اقبال گدور اللہ بخش دلاری وڈیرہ محمدحسن صابرہ حاجی غلام حسین سور سابق کونسلر وڈیرہ محمدخان انگاریہ سابق ممبرڈسٹرکٹ حاجی حبیب اللہ میربحر سابق وائس چئیرمین نندلال وڈیرہ حاجی محمدایوب انگاریہ وڈیرہ عمر عارب انگاریہ سیٹھ حاجی عمر صدیق عالم گنگو وڈیرہ غلام شفیع باکھڑا خلیفہ اللہ بخش انگاریہ وڈیرہ بابو انگاریہ ماسٹر صادق انگاریہ وڈیرہ عبداللہ گنگو وڈیرہ غلامی انگاریہ ۔
حاجی عبدالستار انگاریہ سابق ڈی ڈی ای او حبیب اللہ برادیہ حاجی ابراہیم برادیہ بھائی خان انگاریہ وڈیرہ علم خان انگاریہ مزارخان انگاریہ قادربخش بلوچ شاہد بلیدی عظیم خان بزنجو وزیر وشدل بلوچ وڈیرہ عبدالکریم انگاریہ وڈیرہ عبدالرحیم انگاریہ مبارک دودا وڈیرہ فقیرنزیراحمد کلمتی نصیراحمد لاسی محمدامین فقیر لیاقت واندانی سلیم کاکانی سلیم انگاریہ محمدیعقوب حبیب اللہ بلوچ خدابخش جاموٹ پیر مجیدشاہ رفیق سرمستانی زاہد مزار انگاریہ ودیگر شامل تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے باندیکہ کی معزز شخصیت ماسٹر امام بخش کے بھائی ڈاکٹر محمدیوسف انگاریہ کی وفات پرتعزیت کی ۔
عارب گوٹھ موضع ڈان میں خداداد پھورای انگاریہ کے جواں سال بیٹے کی وفات پر تعزیت کی اور ابراہیم کالونی وندر میں پولیس حوالدار عبداللہ انگاریہ سے اس کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹرنورمحمد انگاریہ وڈیرہ عبدالرشید جمالی انگاریہ نورمحمدجمالی انگاریہ غلام حیدر انگاریہ حاجی چھگیر محمداقبال انگاریہ آفتاب احمد حاجی حسن انگاریہ ودیگر موجود تھے ۔