|

وقتِ اشاعت :   April 13 – 2021

بولان کے علاقے آب گم کے پہاڑوں میں سی ٹی ڈی بلوچستان کی کارروائی کالعدم داعش اور لشکر جھنگوی کے ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر پہاڑوں میں موجود ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا

کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک، 

دہشتگردوں کے تین ساتھی فرار پہاڑوں کا فائدہ اٹھاکر فرار ہوگئے، ایک کلاشنکوف،تین پستول، پانچ کلو بارود، ریموٹ کنٹرول، ڈیٹونیٹرز،2موٹرسائیکلیں اور دستاویزات برآمد ہلاک دہشتگردوں میں اکرم زہری، احمد اللہ، سکندر اور شادی خان شامل ،  اکرم زہری کا نام انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں شامل اور سر کی قیمت پچاس لاکھ مقرر تھی

ہلاک دہشتگردوں کا تعلق لشکر جھنگوی اور داعش سے تھا، ہلاک دہشتگرد کوئٹہ میں حساس تنصیبات پر بڑا حملہ کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے،