|

وقتِ اشاعت :   May 24 – 2021

کوئٹہ: قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے بتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمی افراد کو سول اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے،

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے، زخمی افراد میں نظام الدین، نجیب اللہ،حافظ گل خان اور بلال شامل ہیں۔