|

وقتِ اشاعت :   March 19 – 2015

صولت مرزا کو پھانسی دیدی گئی تو 2007کے بعد یہ بلوچستان میں پہلی پھانسی ہوگی  بلوچستان کے 11جیلوں میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں کی کل تعداد 96 ہے 14افراد کی رحم کی اپلیں صدر کے پاس موجود ہیں ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف جیلوں میں پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 96ہے جن میں سے 92مجرم بلوچستان کے سینٹر ل جیل مچھ میں ہیں ان میں سے 14افراد کی رحم کی اپیلیں صدر کے پاس ہیں صولت مرزا کی پھانسی پر عمل درآمد کے بعد سنہ 2007 کے بعد بلوچستان میں پھانسی کی یہ پہلی سزا ہو گی۔