مستونگ۔ پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے 4 فیمیل ٹیچرز زخمی فائرنگ سکول وین پر اس وقت کیا گیا جب اساتذہ دشت بابا سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہی تھی۔
زخمی خواتین اساتذہ کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔واقعہ کے بعد لیویز حکام موقع پر پہنچ کر علاقہ کی ناکہ بندی کردی۔ ڈپٹی کمشنر میجر ر محمد الیاس کبزئی ہسپتال پہنچ گئے