کوئٹہ :آئی جی ایف سی میجرجنر ل شیر افگن نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں امن وامان کی بحالی میں اپنا بھرپورکرداراداکیاہے ملک اورصوبے سے دہشتگردی کاخاتمہ کرنے کیلئے عوام فورسز کے ساتھ تعاون کرے ہما ر ے شہداء کے ما ؤ ں اور بہنوں کے حو صلے بلند ہے اور کسی قسم کی قر با نی سے در یغ نہیں کرینگے ان خیا لا ت اظہا ر بلو چستا ن اسپو ر ٹس فیسٹو ل میں بلو چستا ن شہداء ڈے کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیااس موقع پرکمانڈر سدرن کمانڈلیفٹنٹ جنرل ناصر جنجوعہ، چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکانزئی،چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، آئی جی ایف سی شیر افگن خان، ایڈیشنل آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب ،صوبائی سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی ودیگربھی موجود تھے آئی جی ایف سی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فوج کے دل میں شہدا ت کا ڈر نہیں ہو تا بلکہ اس مشن کو کا میا ب کر نے کا خو اہش ہو تا ہے انہو ں نے کہا کہ وہ قو م کبھی شکست نہیں کھاتاجس کے سپوت بہا در ہو محب و طن ہو ہمیں مل کر ان مشکلا ت کا سا منا کر ہو گاانہو ں نے کہا کہ ایک آفیسر شہید ہو تا ہے تو اس کی جگہ دوسرا آفیسر آتا ہے تا کہ ہما ر ے علاقے میں امن قا ئم ہو سکے،انہوں نے کہاکہ گزشتہ شب بھی پو لیس کا ایک سپا ہی شہیدہو ا ہمیں ان کے شہیدہونے پر کو ئی دکھ نہیں بلکہ خو شی ہو ئی کہ اپنے وطن کی خا طر جا ن قر با ن کر دیا اور ہمیں فخر ہے کہ ہما ر ے ایک سو ل بھا ئی کی جگہ انہوں نے اپنا جا ن دے دیا انہوں نے کہاکہ ہمیں مل کر ملک سے دہشگر دی کا خا تمہ کر نا ہو گا اور پر امن فضا قا ہم کر نا ہوگا اور اس کے لیے کسی قر با نی سے در یغ نہیں کر ئے گئے کیو نکہ یہ ہم سب کی ضرورت ہے ۔