تربت: تربت ایک بار پھر شدید ترین گرمی ہواؤں کی لپیٹ میں آگیا۔ رواں ہفتے تربت میں گرمی کی ایک اور لہر آگئی جس سے شدید گرم. ہوائیں اور لو چلنے لگیں۔ گرمی کا زور رات تک جاری رہتی ہے جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، جمعہ کو گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جمعرات کو درجہ حرارت 48 رہا۔
تربت ایک بار پھر شدید ترین گرمی ہواؤں کی لپیٹ میں آگیا

وقتِ اشاعت : July 2 – 2021