کوئٹہ: ایران سے دس کنٹینر پیاز ہزار گنجی منڈی پہنچ گیا حکومت نے اگر پابندی نہیں لگائی تو زمیندار لوڈ بلاک کر کے پیاز اتارا جائیگا اور لوگوں میں مفت تقسیم کیا جائیگا نفع و نقصان کے ذمہ دار ٹرک مالکان و بیوپاری ہونگے زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے ہنگامی پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیزن میں ملک چھ صوبے بن جاتا ہے ایران اورکابل سے پیاز بلا روک ٹھوک آ رہا ہے ترجمان نے کہاکہ اگر حکومت نے پابندی نہیں لگائی تو زمیندار نیشنل ہائی وے کوئٹہ تا تفتان اپنے اپنے علاقوں میں نفع و نقصان کے ذمہ دار بیوپاری اور ٹرک مالکان ہونگے پچھلے سال پیاز کے کاشت کا رنان شبینہ کے محتاج ہو چکے ہیں زمیندار تیاری میں رہے جلد روڈ بلاک کا اعلان ہو گا