قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کا ایک اور ریکارڈ برابر کر دیا۔
27 سالہ بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ کے دوران تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ برابر کیا ہے۔
کوہلی نے 87 میچز کی 81 اننگز میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا جب کہ بابر اعظم نے 86 میچز کی 81 اننگز میں 3 ہزار رنز بنائے ہیں۔
3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ T20I runs for @babarazam258 ✅
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 30, 2022
He is the joint fastest to the milestone in 81 innings and only the fifth batter to cross the landmark figure 👏#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/ZY4TnYKJIp