|

وقتِ اشاعت :   March 6 – 2016

حب: وز یر اعلیٰ بلوچستا ن و چیف آ ف جھا لا وان نواب ثنا ء اللہ خا ن زہری نے کہا کہ لسبیلہ با لخصو ص حب بلوچستا ن کا گیٹ وے ہے تر قیا تی کا موں کیسا تھ سا تھ انتظا می امور میں بہتر ی کے لئے اقدا ما ت کےئے ہیں اور مذ ید اقدا مات کریں گے بلو چستا ن کے دیگر PML(N)کے حلقوں کی طر ح لسبیلہ میں بھی PML(N)مکمل فعا ل ہو رہی ہے پارٹی عہد یدارا ن وکا رکنا ن PML(N)کو فعا ل ومنظم کر نے کیسا تھ عوامی خدما ت کو اپنا فر یضہ بنائیں ان خیا لا ت کااظہا ر وز یرا علیٰ بلوچستا ن و چیف آ ف جھا لاوان نواب ثنا ء اللہ خان زہر ی نے CMہا ؤس کو ئٹہ میں ملاقا ت کے لئے آ ئے ہوئے PML(N)لسبیلہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز وز یرا علیٰ بلوچستا ن و PML(N)کے صوبا ئی صدر چیف آف جھا لاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے سی ایم ہاؤس کو ئٹہ جس میں PML(N)لسبیلہ کے وفد نے اہم ملاقا ت کی اور ملاقا ت میں لسبیلہ بالخصوص حب کے اہم مسا ئل سمیت دیگر تنظیمی امور وسیا سی امو ر پر تبادلہ خیا ل کیا PML(N)لسبیلہ کے نو منتخب ضلعی جنر ل سیکرٹر ی و میو نسپل کا رپوریشن حب کے کو نسلر علی اصغر چھٹہ نے وز یرا علیٰ بلوچستا ن نواب ثنا ء اللہ خان زہر ی نے پا رٹی کا اہم منصب جنر ل سیکرٹر ی کا نو ٹیفکیشن جا ر ی کر نے پراظہا ر تشکر کیا اور PML(N)لسبیلہ کی جانب سے لسبیلہ کا دور ہ کر نے کی دعو ت دی PML(N)لسبیلہ کے وفد میں PML(N)یوتھ ونگ بلوچستا ن کے صوبا ئی جوائنٹ سیکرٹر ی سلیم شہزاد سولنگی ، PML(N)لسبیلہ کے جنر ل سیکرٹر ی وکو نسلر علی اصغر چھٹہ، PML(N)یوتھ ونگ لسبیلہ کے صدر احمد خان مگسی ،یو تھ ونگ لسبیلہ کے رہنما ووز یر اعظم یوتھ پروگرا م ڈپٹی کو آڈیٹر محمد عمرجمیل گچکی ، PML(N) یوتھ ونگ کے پر یس سیکرٹر ی طارق مینگل ،پر مشتمل تھا جبکہ PML(N)یوتھ ونگ بلوچستا ن کے صوبا ئی سیکر ٹر ی جنر ل سیف الرحمن زہری بھی سی ایم ہاؤس کو ئٹہ میں وز یراعلیٰ بلوچستا ن نواب ثناء اللہ خان زہری کیساتھ موجود تھے اس موقع پر وز یرا علیٰ بلوچستا ن نواب ثناء اللہ خان زہر ی نے کہا کہ لسبیلہ با لخصوص حب وکوئٹہ کے بعد سب سے زیا دہ آباد ی والا شہر بن گیا ہے سندھ سے بلو چستا ن کا گیٹ وے و با ب بلوچستا ن ہے پانی ،بجلی ،نکا سی آب سٹرکوں کی تعمیر سمیت تما م بنیاد ی سہو لیات شعبوں میں بہتر ی کے لئے اقدا ما ت پہلے بھی کےئے گئے ہیں اور مذید کرینگے بلوچستا ن کے دیگر حلقوں کی طر ح لسبیلہ بھی PML(N) کا گڑھ ہے متحرک پارٹی عہد یداران وکارکنا ن PML(N) کو مذید فعال ومضبو ط کرنے کے ساتھ سا تھ عوامی خد مات کو اپنا فر یضہ بنا ئیں عنقر یب لسبیلہ کا دور ہ کرونگا پارٹی عہد ید اران وکارکنا ن کی قربانیوں ومحنتوں کو کبھی فر اموش نہیں کر سکتے ہیں ۔