بلوچستان کے حلقہ پی بی 25، 27 اور 28 میں پولنگ اسٹاف موجود ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان ڈی آر او سے تصدیق ہوئی ہے کہ پولنگ عملہ موجود ہے
لیکن لوگ ووٹ دینے نہیں نکل رے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔
لوگوں سے التماس ہے کہ ووٹ دینے نکلیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔
ووٹر بلا خوف و خطر ووٹ کاسٹ کریں۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔