|

وقتِ اشاعت :   February 22 – 2024

وفاقی حکومت نےایگزٹ کنٹرول لسٹ سےمتعلق بڑے فیصلہ کرتےہوئےپینتیس افرادکےنام ای سی ایل میں شامل کرنےکی منظوری دیدی ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےمتعلق بڑے فیصلے کرتے ہوئے 35افرادکےنام ای سی ایل میں شامل کرنےکی منظوری دیدی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ35 افراد کے نام کرپشن،جرائم،قومی خزانےکونقصان پہنچانےکےکیسزمیں نام ای سی ایل میں شامل کئے،اس کے علاوہ سرکاری ادارےسےملازمت چھوڑکرفرارہونےوالوں کےنام بھی شامل ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزارت داخلہ کی سمری پروفاقی کابینہ سےسرکولیشن کےذریعےمنظوری لی گئی۔