|

وقتِ اشاعت :   June 25 – 2024

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی :میرشفیق مینگل پر تنقیدکو کارروائی سے حذف کردیاگیا۔

گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی زرک خان مندوخیل کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی میر جہانزیب مینگل کے شفیق مینگل پر تنقیدکو اجلاس کی کارروائی سے حذف کرنے کا مطالبہ کیا

جس پر ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی جانب سے جہانزیب مینگل کے تنقید میں استعمال ہونے والے الفاظ کو کارروائی سے حذف کردیاگیا۔