|

وقتِ اشاعت :   June 26 – 2024

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف جھالاوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کاہے

کہ سب سے پہلے ریاستی دہشتگردی اغواکاری ختم کرنے کے لیے آپریشن ہونی چاہیے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ ہیں

ان اغواکار دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، بلوچ پشتوں قبائل ریاستی فوج کشی سے نفرت کرتے ہیں military adventurism سے فیڈریشن بہت کمزور ہوئی ہے۔