|

وقتِ اشاعت :   July 3 – 2024

کوئٹہ: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے مزمتی بیان میں کہا ہے

انسانی حقوق کی تنظمیں نا صرف قتل و غارت اور پیشہ ورانہ جرائم پر چشم پوشی اختیار کر رہے ہیں بلکہ وہ ترقی پسند سیاسی پارٹیاں اور انسانی حقوق کے علمبردار صحافی بھی خاموش ہیں ۔