|

وقتِ اشاعت :   July 8 – 2024

کوئٹہ:  کوئٹہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سن بچے سمیت باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ میں کینٹ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مطیع اللہ اور اس کا تین سالہ بیٹا ابوبکر جاں بحق ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی

نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔