|

وقتِ اشاعت :   July 8 – 2024

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی ے سماجی رابطے ویب سایٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہاہے کہ

اکثر دنیا میں یوایس ایس آر، یو ایس اے، نیٹو جیسی بڑی طاقتیں اپنے ملٹری مہم جوئی میں کامیاب نہیں ہو سکے،

بالآخر مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا پڑا کیونکہ عسکری قوت سیاسی مسائل کا حل نہیںچاہتے ہیں پاکستانی فوج کو بھی بلوچ پشتون مسلہ کا سیاسی مذاکرات سے حل نکالنا ہو گا۔