|

وقتِ اشاعت :   August 4 – 2024

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مورخہ 5 اگست بروز پیر بوقت سہہ پہر 3:30 بجے ڈی سی آفس کوئٹہ سے ایک عظیم الشان ریلی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جائیگی

جس کی قیادت صوبائی صدر مسلم لیگ(ن) بلوچستان و گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کریں گے.

جس کے بعد سردار سحرگل خان خلجی کی قیادت میں مرکزی ریلی کے ساتھ شرکت کے لئے ڈی سی آفس کی طرف روانہ ہوں گے.