کوئٹہ: سربراہ بلوچستان شہدا فورم،ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا یوم شہدائے پولیس کے پرپیغام کے موقع پر یوم شہدائے پولیس پر ہم اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،
نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ شہداکی قربانیاں ہمارے ماتھیکاجھومرہیں، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ شہدا کی جرات اور بہادری کی داستانیں پوری قوم کیلیے مشعل راہ ہیں،
نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ بہادر شہدا نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف لڑتے ہوئیاپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ جوانوں نے اپنے آج کو قربان کرکے ہمارے کل کو محفوظ بنایا ہے
ہم اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے،ان کی قربانیاں ہماری تاریخ کا حصہ ہیں، نوابزادہ میر جمال خان ریئسانی نے کہا کہ شہداکے بچوں کیلئے ہم ہرطرح کی مراعات دیں گے انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوان ملک کے مختلف حصوں میں سماج دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں،پوری قوم کی جانب سے پولیس شہدا کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں