|

وقتِ اشاعت :   August 23 – 2024

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ

بلوچستان میں ترقیاتی اسکیمات پر حملہ بلوچ اور بلوچستان دشمنی کے مترادف ہے۔

ایسے شرپسند عناصر اپنے بیرونی آقاوں کی خوشنودی کے لیے بلوچستان کو مزید تاریکیوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ایسے ترقی مخالف عناصر کو اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی۔