کوئٹہ : جمعیت علما ء اسلام بلو چستان کے امیر و سینیٹر مو لا نا عبد الو اسع نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ7 ستمبر کو عظیم الشان کا نفر نس کی اہمیت اب کئی گنا ہ بڑ ھ چکی ہے
تما م سطح کے زمہ دارن تیاری تیز تر کر یں ہم اپنی نو عیت کی سب سے بڑ ی کا نفر نس کا انعقا د کر یں گے تشکیل دی ہو ئی ڈویژ ن کی کمیٹیا ں اپنے کا م کو وسعت دیتے ہو ئے کا نفر نس کی اہمیت کو گھر گھر تک پہنچا ئے ۔ انہو ں نے کہا بلو چستان سے عظیم الشان قا فلہ ختم نبو ت کانفرنس کے لئے لا ہور روانہ ہو گئے
انہو ں نے کہا کہ ہماری یہ کا نفر نس مینار پا کستان میں منعقد ہ تما م کا نفر نسز اور جلسوں سے بڑ ی ہو گئی اور ہم یہ ثا بت کر یں گئے ۔
کہ اس ملک میں ختم نبوت کے لاکھوں پروانوں کی موجودگی میں ناموس رسالت اور ختم نبوت کے خلاف کوئی سازش قبول نہیں ہیں عالمی اسلام دشمن عناصر کو یہ واضح پیغام ہوگا کہ آپ کے ہر منصوبے کو خاک بندھن کرنے کیلئے جہاں اپنے دور میں مفکر اسلام مفتی محمود رحمتہ اللہ موجود تھے
وہی اب انکے فرزند ارجمند مولانا فضل الرحمن اور انکے لاکھوںکی جماعت تیار بیٹھی ہے ۔ انہو ں نے کاہ کہ سیا سی مید ان میں ہم نے ہر دور میں اخلا قی اقدار اور شا ہستگی کو مقد م ر کھا ہے یہ ہماری انفر ادیت ہے ۔