کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے تر جما ن نے مو سیٰ خیل اور قلا ت کھڈ کو چہ میں ہو نے والے دہشت گر دی کے واقعات کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی جا ئے کم ہے۔
جاری کر دہ بیا ن میں کہا گیا کہ مو سیٰ خیل میں گات لگا کر قومی شاہر اہوں پر جس طرح لو گوں کو گاڑ یوں سے اتار کر قتل کیا گیا اور غا ڑیوں کو سا ما ن سمیت نظر آ تش کیا گیا اس کی جس قدر مذ مت کی جا ئے وہ کم ہے بلو چستان میں دہشت گر دی کی حا لیہ لہر ا نتہا ئی بیا نک ہے
جو باشعور سیا سی و سما جی اداروں اور اہل دانش وقلم کو سو چنے پر مجبور کر تی ہے کہ ایسے انسا نیت سوز اقدا مات وہ واقعا ت کے تدار ک کے لئے اپنا سیا سی و سما جی کر دار ادا کریں ۔
بیا ن میں کہا گہا کہ بلند و با نگ د عوں کے با و جود ریاست اور اس کے ادارے دہشت گر دی کو قا بو کر نے اور بلو چستان میں امن و ا ما ن بر قرار رکھنے میں بر ی طرح نا کا م دیکھا ئی دے رہے ہیں بلو چستان کے سنگین صور تحا ل حکومتوں اور اداروں کی تسلسل کے ساتھ جاری ناکام پالیسیوں اور حکمت عملی کے واضع ثبوت ہیں۔