حب : بلو چستان کے صنعتی شہر حب میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق حب شہر میں ریویو روڈ پر مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے صلا ح الدین نا می شخص کو قتل جبکہ جا مو ٹ قومی اتحاد کے ضلعی صدر محمد اسما عیل جا موٹ زخمی کر دیا ہے زخمی اور مقتول شخص کی نعش کو اسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے
جہاں مقتول کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ زخمی کا علا ج و معالجہ جا ری ہے واقعہ سے متعلق مزیدتحقیقات کی جا رہی ہے۔